حکومت کیخلاف اتحاد میں بڑی پیشرفت ، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات طے پا گئی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے پا گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jTwM3iu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments