اسلام آباد ، صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے تحویل میں موجود صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ، محسن بیگ پر مقدمہ بغیر لائسنس پستول رکھنے پر درج کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/phoV674
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments