اپوزیشن پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے وقت اپنا کرائے کا شو کرنا چاہتی ہے ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز 23 سال بعدہونے جا رہی ہے جس پر پوری قوم کرکٹ بحالی کا جشن منا رہی ہے لیکن اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو وہ اپوزیشن ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/15PDaSz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments