اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کونسی چال پوشیدہ ہے ، شاہ محمود قریشی نے اہم بات بتا دی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ایک پوشیدہ چال قرار دیدیا ، کہا کہ تحریک عدم اعتمادکااعلان نئی ڈیل کیلئےچال ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/h8Ip1ag
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments