جیمز فالکنر کے الزامات، پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تمام الزامات مسترد کرتے  ہوئےاعلامیہ جاری کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی آل راونڈر جیمز فالکنر کی جانب سےپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) سیون کے دوران عدم ادائیگی سے متعلق بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QFu4WK2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments