اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں محسن بیگ کے خلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیا ایف آئی اے آئین و قانون سے بالا تر ہے ، کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی کریں ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zVva6Uf
via IFTTT
0 Comments