’’جسے عوام نے مسترد کر دیا اسے اور۔۔‘‘ سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف طارق انیس کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2M4CUXp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments