خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے  دوسرے مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتاج آج سے شروع 

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونکوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہو چکی ہے جو 23 فروری تک جاری رہے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nld4pu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments