راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ پاک فوج کا ایک جوان وطن پر قربان ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XCkTStZ
via IFTTT
0 Comments