اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سوئس لیکس میں پیپلزپارٹی والوں کے نام آسکتے ہیں ،امیر ملک غریب ممالک کےا ستحصال کو روکنے کےلیے زور دےرہےہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zQdan8K
via IFTTT
0 Comments