لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0NDhdJS
via IFTTT
0 Comments