قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں بڑھانے کا معاملہ ،سپر یم کورٹ نے کیس کا فیصلہ سنا دیا 

سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZcWILuA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments