اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ہے ، علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کو نااہل قرار دیدیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hBLrCoO
via IFTTT
0 Comments