شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب سے اثاثوں کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب سے اثاثوں کی تفصیلات منظر عا پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BSwe0Td
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments