لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت لاہور کے باہر صحافی نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے پوچھا کہ کیا حکومت گھر چلی جائے گی جس پر شہباز شریف نے کہا کہ یہ تو اللہ تعالیٰ کو بہتر پتہ ہے ، لیکن ہماری پوری کوشش ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6SK1eEp
via IFTTT
0 Comments