ہمارے دور میں دہشتگردی سمیت تمام مسائل تقریباً حل ہو گئے تھے جو اب دوبارہ سامنےآرہے ہیں ، حمزہ شہباز 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے واضح کر دیا کہ حکومت ہٹانے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر جنگ لڑی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/m29aDLV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments