پرویز الہٰی کی آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی لائحہ عمل مشاورت سے طے کرنے پر اتفاق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے طے کیا ہے کہ سیاسی لائحہ عمل باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aStdOzB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments