عمران خان ماسکو پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر ریڈ کارپٹ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال روس کے نائب وزیر خارجہ نے کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GWUx0HI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments