اپوزیشن نے  پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دے دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں نے تحریک انصاف کی اتحادی مسلم لیگ ق کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lKqxyP6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments