ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل رکشہ کچل دیا ، 4 خواتین اور ایک بچہ جاں بحق

خانیوال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) میاں چنوں میں تلمبہ روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل رکشہ کچل دیا ، حادثے میں 4 خواتین اور بچہ جاں بحق ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/j2dbgZF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments