وزارت نہ دینے پر حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دیدی  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو گیاہے ،بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاقی حکومت کو ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئی جس پر پیپلز پارٹی نے انہیں اپوزیشن بینچوں پر آنے کی پیشکش کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KYpcolb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments