وزیر اعظم کا جی 13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ ، حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس، کام تیز کرنے کی تاکید کردی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے جی 13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا ، انہوں نے یہ دورہ ذرائع سے منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا. تفسیلات کے مطابق علی الصبح منصوبے کی جگہ پر وزیراعظم پہنچے تو کام کرنے والا سٹاف اور حکام موجود نہ پائے گئے.اس دوران کنسٹرکشن سائٹ پر مینیجر کو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i0k72Mo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments