مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں میں آج ملاقات نہیں ہو گی کیونکہ ۔۔۔ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے مابین آج ملاقات نہیں ہو گی کیوں کہ دونوں جماعتوں کے درمیان ملاقات کا وقت طے نہیں ہوسکا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YiFJtW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments