لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران شہبازشریف نے کہا کہ ان کا بس چلے تو مجھے پاکستان کی تمام کمپنیوں کا ڈائریکٹر بنا دیں، جج نے ریمارکس دیئے کہ تو کیا آپ قبول کر لیں گے ؟ فاضل جج کے ریمارکس پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونجا اٹھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zMw2siS
via IFTTT
0 Comments