کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دور جددی کے میدان جنگ میں برتری صرف اسی صورت حاصل کی جا سکتی ہے کہ جب ہم عصری چیلنجز کیلئے زندہ رہیں اور جدید تصورات کے مطابق ان سے نمٹنے کیلئے تیار ہوں ، ہمیں دشمن کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کا مناسب جواب دینے کے لیے چوکنا رہنا چاہیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RDAi860
via IFTTT
0 Comments