سی پیک کے منصوبے کیوں شروع نہیں ہوئے اس کا جواب حکومت دیگی،شاہد خاقان عباسی

حیدر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے کیوں شروع نہیں ہوئے اس کا جواب حکومت دیگی،کراچی گرین لائن منصوبہ3سال پہلے مکمل ہو چکا تھا،گرین لائن بسیں آنےمیں 3 سال لگ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GuT2mLD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments