مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثہ ، 4 دوست جاں بحق

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 دوست زندگی کی بازی ہار گئے ، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JKc75mx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments