بیجنگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصبو انگ یی سے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NxZGMgP
via IFTTT
0 Comments