عمران خان کو ہٹانے کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے ، بلاول بھٹو ، اگر آج ہم اکھٹے نہ ہوئے تو قوم معاف نہیں کر ے گی ، شہبازشریف 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلاول بھٹو زرداری نے عوام کا اعتماد عمران خان سے اٹھ چکا ہے اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے ، حکومت کو ہٹانے کیلئے احتجاج کے ساتھ ساتھ عدم اعتماد کا طریقہ ہے ، اس پر اتفاق رائے ہو رہاہے ،آگے جا کر مزید اتفاق رائے ہو گا، عمران خان کو ہٹانے کیلئے ہم ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار ہیں، ماضی کے اختلافات بھلا کر پھر سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oqdXT9y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments