لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آج لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں اپوزیشن لیڈر کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ہوئی، شہبازشریف کے گھر آصف زرداری اور بلاول پہنچے جہاں سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ حکومت مخالف تحریک پر مشاور ت بھی کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4tXLCkq
via IFTTT
0 Comments