وزیراعظم عمرا ن خان کا دورہ چین، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اہم معلومات جاری کر دیں 

بیجنگ(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) وزیراعظم عمران خان چینی صدر اور خاتون اول کی جانب سے دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت کیلئے گریٹ ہالز آف پیپلز پہنچ گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ev1z4iR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments