یوم یکجہتی کشمیر، انسانی المیے کو ختم کرنے اور کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آ گیا : آرمی چیف 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیرکے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rvn8QVe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments