صدر مملکت عارف علوی کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کیلئے خصوصی پیغام 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور قوم حق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/myHf5kO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments