پانچ فروری کو کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کریں گے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 

بیجنگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ چین پر موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل پانچ فروری کو اپنےکشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور انداز میں اظہار یکجہتی کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wNCQiZz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments