دہشتگرد  کہیں بھی واردات کرسکتےہیں،فورسز کو الرٹ رکھنے کی ہدایت کی ہے ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں شیخ رشید کی بریفنگ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تنظیم سے مذاکرات آگے نہیں چل سکے ، کالعدم تنظیم کی شرائط ایسی تھیں جونہیں مانی جاسکتیں،دہشتگرد ملک میں کہیں بھی کوئی واردات کرسکتےہیں،چیف سیکرٹریز کو ہدایت کی ہے کہ فورسز کو الرٹ رکھیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TBxXcdw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments