میاں چنوں واقعہ، وزیراعظم عمران خان کا آئی جی پنجاب کو سخت کارروائی کا حکم 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مستقل جتھوں کے خلاف بھرپور قانونی کی جائےگی، اور اپنی ذمہ داری پوری نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8UtNRlV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments