لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آخر کار پی ایس ایل کے سیزن 7 کو خیر آباد کہہ دیاہے ، انہوں نے کمر میں شدید تکلیف کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کر لی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HcpV3Q5
via IFTTT
0 Comments