’’ہماری مستقبل کی سٹریٹیجک ڈائریکشن واضح ، راولپنڈی بھی اس پر کلئیر ہے، سب سے اپنے تعلقات قائم کریں: عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ دو سال بعد چینی صدر سے ملاقات ہوئی ہے ، ایسی کئی چیزیں تھیں جو چین سے طے کرنی تھیں، دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل تھا اور کامیاب رہاہے ، ہماری مستقبل کی سٹریٹیجک ڈائریکشن بہت واضح ہے ، میں اور میری ٹیم اس پر کلیئر ہیں، راولپنڈی بھی اس پر کلیئر ہے ، میں سمجھتاہوں کہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1IQhXGB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments