مولانا فضل الرحمان کی چودھری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چودھری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نجی ٹی وی چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری برادران نے مولانا سے کہا کہ آپ اپوزیشن والے پہلے آپس میں طے کر لیں جس پر انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اور اپوزیشن ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5XVTStB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments