پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 237 میں سے 235 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شروع ہو گئی ہے جبکہ دو پولنگ کرک اور میویز خان کورونہ کندو خیل میں پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز کے بائیکاٹ کے باعث ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع نہیں ہو سکا ، دونوں پولنگ سٹیشنز پرتحصیل چیئرمین کیلئےووٹنگ ہونی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yoLCwbq
via IFTTT
0 Comments