اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ARIKcHV
via IFTTT
0 Comments