یو کرائن تنازع ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یو کرائن تنازع کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی اور خام تیل کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9s6G3Ex
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments