صحافی طاہر متین کو قتل کرنے والے ملزمان کی موٹر سائیکل قبضے میں لے لی ، ایس پی گلبرگ کراچی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایس پی گلبرگ طاہر نورانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے صحافی طاہر متین کو قتل کرنے والے ملزمان کی موٹر سائیکل قبضے میں لے لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rhoEk0H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments