کراچی ، نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ ، نجی ٹی وی کے سینئر پروڈیو سر اطہر متین جاں بحق

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کی کار پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ جاں بحق ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ojvRpfw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments