شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں چالان تیار کرلیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مضبوط چالان تیار کرلیا گیا، اسحاق ڈار کا اقبالی بیان بھی بطور ثبوت شامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BNbruJC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments