لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ملک جمہوریت سے دور ہوتا جا رہا ہے جبکہ آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے ، ہم جمہوریت اور آئین کے تحفظ کیلئے مارچ کر رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z5ZrNMT
via IFTTT
0 Comments