دورہ پاکستان پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات، اہم موضوعات پر گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ پاکستان پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی ، ملاقات میں پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/na3hNFt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments