خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی نہیں ہوگا ، الیکشن کمیشن کاتفصیلی فیصلہ جاری 

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bJaLPwK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments