اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے والی اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت 60 ڈالر سے 95 ڈال پر پہنچ جائے تو حکومت کیسے قیمت نہ بڑھائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EVQuXFD
via IFTTT
0 Comments