حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کتنا سیلز ٹیکس لے رہی ہے ، سینیٹر شہزاد وسیم نے سینیٹ میں بتادیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ سردار صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جہاں اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا ، حکومتی سینیٹر شہزاد وسیم نے ایوان میں بتایا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لے رہی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8wCT4Om
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments